- Islamabad
- 33.8°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو ’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘ سے نوازا گیا
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو غیر معمولی عسکری قیادت اور قومی دفاع میں بے مثال خدمات کے اعتراف میں ’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘ سے نوازا گیا۔
یہ پروقار تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو یہ اعلیٰ اعزاز پیش کیا۔
تقریب میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، سابق وزیراعظم نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، سروسز چیفس، وفاقی وزراء، صوبائی گورنرز، ارکان پارلیمنٹ، غیر ملکی سفارتکار اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔
یہ اعزاز ملکی دفاع، استحکام، اور عسکری قیادت میں غیر معمولی مہارت کے اعتراف کے طور پر دیا گیا۔
-
جواہرات بہت خوش نما سنگھار میں ہیں
خلل پذیر ہیں گو دل پذیر پیار میں ہیں
مجھے مراد کا حاصل ہے سہل کر لینا
مفاد اس سے مگر تیرے اختیار میں ہیں
بقیہ اچھے ہوں جیسے گزرنے والے تھے
رفاقتوں کے جو لمحات انتظار میں ہیں
جنون ...
-
اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ ہرقومی زبان اپنی علاقائی بولیوں کے الفاظ کا مجموعہ ہوتی ہے۔چونکہ زبان بھی کسی جاندار کی طرح ارتقا کے عمل سے گزرتی ہے لہذا وہ اپنے ارد گرد کے ماحول سے اثرات قبول کرتے ہوئے وقت گزرنے کے ساتھ بدلتے ماحول میں ڈھلنے کی بھر پور کوشش کرتی ہے۔ان صفات کی...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments